12 اگست 2020 - 14:48
اصغریہ علم و عمل تحریک کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپس کا انعقاد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اصغریہ علم و عمل تحریک نے ایک جامع پلان کے تحت سندھ کے 40 شہروں میں خون کے عطیاتی کیمپس لگانے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲